پاکستان

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو گرفتار

پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران نیپا پل سے 2، زمان ٹاون سے ایک اور نیوکراچی صنعتی ایریا سے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ڈاکووں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران نیپا پل سے 2، زمان ٹاون سے ایک اور نیوکراچی صنعتی ایریا سے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائکلیں برآمد کی گئیں۔

اقتصادی بحران کے شکار پی آئی اے کے 29 میں سے محض 15 طیارے آپریشنل

میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز

اسرائیل کا غزہ کے العمل ہسپتال پر حملہ، 20 فلسطینی شہید