پاکستان

کراچی ایئرپورٹ: 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خاتون مسافر گرفتار

خاتون کے قبضے سے 23 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے، جنہیں قبضے میں لے کر ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان کسٹمز

پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان کسٹمز نے بتایا کہ ملزم خاتون کے قبضے سے 23 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے، موبائل فونز قبضے میں لے کرملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

انتخابی امیدواروں کی اسکروٹنی کے دوران سب سے زیادہ کاغذاتِ نامزدگی کراچی میں مسترد

سال 2023 میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کون سے کھلاڑی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

’غزہ کے 70 فیصد گھر مکمل تباہ‘، 24 گھنٹوں میں مزید 165 فلسطینی شہید