پاکستان

موسم کی خرابی کے باعث متعدد عالمی پروازیں تاخیر کا شکار

جدہ سے اسلام آباد آنیوالی پرواز پی ایف 719 سترہ گھنٹے، دبئی سے آنیوالی پرواز پی اے 217 دس گھنٹے تاخیرکاشکار ہے۔

موسم کی خرابی کے باعث اسلام آبادآنیوالی آٹھ عالمی پروازیں تاخیرکا شکار ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق جدہ سے اسلام آباد آنیوالی پی ایف 719 سترہ گھنٹے، دبئی سے آنیوالی پی اے 217 دس گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق جدہ سے آنیوالی پرواز تین گھنٹے، ارومچی اورجدہ سے آنیوالی پرواز دو، دو گھنٹے، دوحہ سے آنیوالی پرواز 8 گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق جدہ سے آنے والی ای آر 802 تیرہ گھنٹے دبئی سے اسلام آبادآنیوالی پی اے 211 نو گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

سپریم کورٹ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سربراہ پی سی بی ذکا اشرف کو اہم فیصلوں سے روک دیا گیا

فلم پریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید