پاکستان

رحیم یار خان: دھند کے باعث مختلف حادثات، 10 افراد زخمی

ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ، ٹریکٹر ٹرالی اور کار کا تصادم ہو گیا، ریسکیو

پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں دھند کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ، ٹریکٹر ٹرالی اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر خان بیلہ منتقل کردیا گیا۔

ملک بھر میں رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

اپنے دکھڑے نا روئیں، بتائیں کیا ریلیف چاہیے، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے پانچ نئے مریض رپورٹ