پاکستان

شکر گڑھ: منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16 سال قید، جرمانے کی سزا

ملزمان کے قبضے سے 3 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی تھی، شکر گڑھ پولیس

شکرگڑھ کی عدالت نے منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شکرگڑھ کی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی، جرم ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔

شگر گڑھ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

بہاولپور: مسافر بس خشک نہر میں جا گری، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے’بجلی بجلی’ پر ڈانس ویڈیو وائرل

غزہ: الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی فورسز کی بمباری، مزید 249 فلسطینی شہید