پاکستان

شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کی فائرنگ، آزاد امیدوار اور 2 محافظین جاں بحق

کلیم اللہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 104 کے آزاد امیدوار تھے، وہ میر انشاہ سے اپنے گھر تپی جا رہے تھے جس دوران ان کی گاڑی پر حملہ ہوا، ڈی پی او
|

شمالی وزیرستان کے علاقے تپی کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد امیدوار کلیم اللہ اپنے 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افسر رو خانزیب نے بتایا ہے کہ کلیم اللہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 104 کے آزاد امیدوار تھے، وہ میر انشاہ کے علاقے سے اپنے گھر تپی جا رہے تھے جس دوران ان کی گاڑی پر حملہ ہوا۔

یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر حملہ

تربت میں فائرنگ: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی

’دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے، ریاست کے ردعمل میں اتنی ہی شدت آئے گی‘