پاکستان

مری: مختلف علاقوں میں رات گئے آپریشن، غیرقانونی تعمیرات مسمار

غیر قانونی تعمیرات کو نہ صرف مسمار کیا جارہا ہے بلکہ تعمیراتی سامان بھی ضبط کیا جا رہا ہے، انتظامیہ

مری کے مختلف علاقوں میں رات گئے آپریشن کے دوران متعدد غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر مری میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

مسیاڑی، جھیکا گلی سمیت دیگر علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔

انتطامیہ کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کو نہ صرف مسمار کیا جارہا ہے بلکہ تعمیراتی سامان بھی ضبط کیا جا رہا ہے۔

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

صائم ایوب کی ’نو لک شاٹ‘ کی دھوم، شائقین کے دل جیت لیے

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 150 فلسطینی شہید