پاکستان

سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 814 روپے ہوگئی۔

لاہور: کسان بورڈ کے زیر اہتمام احتجاج، مظاہرین گیٹ توڑ کر سوئی گیس آفس میں داخل

’ تقریباً 40 فیصد ملازمتیں مصنوعی ذہانت سے متاثر ہو سکتی ہیں ’

پشاور ہائیکورٹ: بچوں کے بھیک مانگنے پر قابو نہ پانے کی صورت میں وزیر اعلیٰ کو طلب کرنے کا عندیہ