پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی

10گرام سونا 3ہزار 87 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کا ہوگیا ہے

ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی ہو گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 7سو روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا 3ہزار 87 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کا ہوگیا ہے۔

ہم نے 16 ماہ دن رات محنت کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، شہباز شریف

ترقی کا عمل تیز کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: پُرامن انتخابات کیلئے ’تھری لیئر سیکیورٹی پلان‘ پر عملدرآمد شروع