پاکستان

اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

تیز رفتار کوسٹر راولپنڈی سے اسلام آباد آرہی تھی، حادثہ بہارہ کہو میٹرو اسٹیشن پر پیش آیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122

اسلام آباد میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر میٹرو بس میں گھس گئی۔۔ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسلام آباد کے بہارہ کہو میٹرو اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا، تیز رفتار کوسٹر راولپنڈی سے اسلام آباد آرہی تھی۔

ریسکیو 1122حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند برقرار، موٹرویز مختلف مقامات پر بند

کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل

پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار