کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو دستاویزات جمع کرانے کی مزید مہلت

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان