پاکستان

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سونے کی فی تولہ قیمت 7 سو روپے بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا، آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 سو روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار271 روپے ہوگئی۔

اینکرپرسن پر تشدد کے الزام: عائشہ عمر اور ارمینہ خان نومیکا کے حق میں بول پڑیں

مانسہرہ: شوگران، کاغان اور ناران میں برفباری کا سلسلہ جاری

عمران خان کیخلاف سائفر کیس: کب، کیا ہوا؟