پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 422 روپے کا ہو گیا۔

باجوڑ: آزاد امیدوار ریحان زیب خان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کورال چوک کے قریب گاڑی پر فائرنگ، باپ، بیٹا زخمی

ترقیاتی منصوبوں کی تشہیر پر چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز سے جواب طلب