پاکستان

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہوگئی ڈان نیوز کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے...

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے بڑھ گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی ہے۔

عام انتخابات سے متعلق شبہات موجود ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

صاف شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نگران وزیر داخلہ