Live Election 2024

پنجاب میں اتحادی جماعتوں کی شمولیت کے بغیر 20 رکنی کابینہ کی تشکیل کا امکان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حلف برداری کے بعد شریف کیمپ میں صوبائی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ ڈان...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حلف برداری کے بعد شریف کیمپ میں صوبائی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع ہو گئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں رواں ہفتے 20 رکنی کابینہ کی تشکیل کا امکان ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنی اتحادی جماعتوں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ق) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے بھی بات چیت کی، جنہیں دوسرے مرحلے میں کابینہ میں وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ، پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کو صوبائی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔


مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔