پاکستان

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اضافے کے بعد فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا۔

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھالیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھا لیا

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے حافظ فرحت عباس کو گرفتار کرنے سے روک دیا