پاکستان

شکارپور: مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

مسافر وین رتوڈیرو سے جیکب آباد جا رہی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس

صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں انڈس ہائی وے پر بریک فیل ہونے پر مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کےمطابق پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید کہا کہ حادثے کی شکار مسافر وین رتوڈیرو سے جیکب آباد جا رہی تھی۔

محمد اورنگزیب کی وزیرخزانہ تعیناتی مثبت اقدام ہے، بلوم برگ

عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر جیل حکام کو ویڈیو لنک ٹھیک کر کے حاضری لگوانے کا حکم

پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا