پاکستان

ملک میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 300 روپے ہو گئیں۔

ملک بھر میں سونا 400 روپے مہنگا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 300 روپے ہو گئیں۔

اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 94 ہزار 873 روپے کا ہو گیا۔

’خواتین کیلئے صورتحال خراب‘، آسٹریلیا نے افغانستان کیخلاف ٹی20 سیریز ملتوی کردی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: ملک ریاض، بیٹے کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر نیب سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور