پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ96 ہزار 674 روپے کا ہوگیا۔

عمران خان ذہنی اور جسمانی طور پر مکمل فٹ ہیں، بشری بی بی

پاکستان ٹیم ون ڈے، ٹی 20 سیریز کیلئے نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر