پاکستان

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2311 ڈالر فی اونس کی سطح پہنچ گیا۔

نئے امیر جماعت اسلامی کا اعلان آج ہو گا، ترجمان قیصر شریف

امریکی سفارت خانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

کورین اسٹریٹ فوڈ کھانا چاہتے ہیں تو ’کارن ڈاگ‘ کی ترکیب جان لیں