ویڈیوز

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی میں بھی پرتپاک استقبال

ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔