ویڈیوز

سعودی عرب میں طوفانی بارش کے باعث مسجد کی چھت گرگئی

طوفانی بارشوں کے باعث مسجد کی چھت گرنے کا واقعہ سعودی شہر ظہران میں پیش آیا۔