پاکستان

ہاتھیوں کی لڑائی میں عوام کچلی جا رہی ہے، فواد چوہدری

ملک میں افراتفری کا منظر ہے، ایسے میں کسی سے کیا بات ہو سکتی ہے، سابق وفاقی وزیر

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس خراب ہو رہی ہے، ان کی آپسی لڑائی میں عوام کچلی جا رہی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری کا منظر ہے، ایسے میں کسی سے کیا بات ہو سکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں کسان خسارے میں ہیں، بجلی پٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، ملک کے حالات نارمل ہونے چاہئیں۔

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، آئی ایس پی آر

رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ