کھیل

کیا شعیب اختر نے سونالی باندرے کو اغوا کی دھمکی دی تھی؟ اداکارہ نے پہلی بار لب کشائی کردی

اداکارہ نے کہا کہ وہ نہیں جانتیں کہ اس میں کتنا سچ ہے لیکن جعلی خبریں اس وقت بھی گردش کرتی رہتی تھیں۔