پاکستان

شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی

فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

ڈان نیوز کے مطابق فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، جبکہ کونسل کے دیگر اراکین میں جہانگیر ترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم، مصدق ذوالقرنین، ڈاکٹر اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر، سلمان احمد شامل ہیں۔

پنجاب: صادق آباد میں پینٹ بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

شناختی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر