پاکستان

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اسلام آباد سے گرفتار

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر رانا تنویر الیاس کو آج اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے گرفتار کیا۔

سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو مارگلہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر رانا تنویر الیاس کو آج اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے گرفتار کیا۔

تنویر الیاس کے خلاف نجی کمپنی کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس 2022 میں آزاد جموں و کشمیر کے 14ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔