ویڈیوز

ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام کی پہلی مکمل ویڈیو منظر عام پر آگئی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد جائے حادثہ کی یہ پہلی مکمل ویڈیو سامنے آئی ہے۔