پاکستان

پاکستان ریلوے کا عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔

پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔

میڈیا سپریم کورٹ فیصلے میں دی گئی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کر سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کھلاڑیوں کی رات دیر تک شاپنگ اور ڈنرز کا دفاع کرنے لگے

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان و اہلیہ کے وکلا نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے