ویڈیوز

وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں اچانک چھاپہ

مریم نواز نے خالی کمروں، لائبریری، آڈیٹوریم میں پنکھے ، ایئر کنڈیشنز چلنے پر برہمی کا اظہار کیا۔