ویڈیوز

کراچی میں بارش کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے کراچی میں کل سے یکم جولائی تک گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں اور بادل برسنے کا امکان ظاہر کردیا۔