لائف اسٹائل

’آپ کو بھارت میں پیدا ہونا چاہیے تھا‘، حرا مانی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی تھی، جس میں وہ ساڑھی پہنے ہوئے تھیں اور سڑک پر چہل قدمی کر رہی تھیں۔