ویڈیوز

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کا جوابی وار

اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔