ویڈیوز زائرین کی بحفاظت واپسی، حکومت کا اہم اقدام وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور ایراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی منظوری دے دی۔ ڈان نیوز