ویڈیوز کارساز حادثہ، ملزمہ نتاشہ اور متاثرین میں صلح جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو دیت کے طور پر ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد رقم کی ادائیگی۔ ڈان نیوز