ویڈیوز

وزیر دفاع نے عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا اشارہ دیدیا

بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف