ویڈیوز

اے ٹی سی لاہور کے جج کی گاڑی کو حادثہ

کینال روڈ پر نامعلوم ویگو ڈالے نے جج کی گاڑی کو ٹکر ماری، حادثے میں جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔