لائف اسٹائل

حادثے کے بعد گاڑی سے باہر نکلتی تو نہ جانے میرے ساتھ کیا ہوتا؟ انجلینا ملک

اگست کے اختتام پر انجلینا ملک کی گاڑی کا ڈیفینس کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہوگیاتھا، جس وجہ سے ان کی گاڑی نے رکشے کو ٹکر ماری تھی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

انجلینا ملک کار حادثہ، تنازع حل ہوگیا، کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، پولیس

اداکارہ انجلینا ملک کی گاڑی سے ’حادثہ‘، ہجوم نے اداکارہ کو گھیر لیا

شوبز شخصیات کی حادثے کے بعد انجلینا ملک کو ہراساں کرنے کی مذمت