پاکستان صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ پہاڑی علاقہ ہونے کے باوجود اطلاع ملنے پر ریسکیو اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ویب ڈیسک