ویڈیوز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

بابر اعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور شان مسعود کو بی کیٹگری میں رکھا گیا.