ویڈیوز فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت چارج شیٹ کردیا گیا۔۔۔فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ ڈان نیوز