ویڈیوز

وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی امین گنڈاپور کو یقین دہانی کروادی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔