ویڈیوز

حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اعلان کیلئے سات روز بھی بہت تھے ۔ مذاکرات کےلیے ہم دوبارہ غورکرلیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔