ویڈیوز سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ۔کمیٹیزکےاختیار پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی گئی۔ ڈان نیوز