ویڈیوز سوات میں زلزلے کے جھٹکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک اور گہرائی پانچ کلو میٹر تھی۔۔ زلزلے کا مرکز کوٹلی تھا۔ ڈان نیوز