ویڈیوز

مصطفیٰ عامر قتل کیس، اہم ملزم گرفتار

کراچی میں مصطفیٰ عامر اغوا اور قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم ارمغان کی پارٹیوں کے لیے منشیات فراہم کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔