کھیل

ویران ہوتے اکھا ڑے

پاکستان کے دوسرے دم توڑتے ثقافتی کھیلوں کی طرح کشتی کا کھیل بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔

پاکستان کے دوسرے دم توڑتے ثقافتی کھیلوں کی طرح کشتی کا کھیل بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ یہ کھیل بھی نوجوانوں کی عدم دلچسپی اور حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے تاہم  پنجاب کے کچھ شہروں میں آج بھی ایسےاکھاڑے موجود ہیں جہاں نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت اس کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

یہ تصاویر لاہور کے ایک اکھاڑے کی ہیں جہاں پہلوان مشقیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔—رائٹرز فوٹوز