دنیا

منموہن پاکستان آنے کیلئے مناسب وقت کے منتظر

بھارتی وزیر اعظم کے مطابق پاکستانی حکومت ان کے دورے کی منتظر ہے لیکن وہ مناسب وقت پر ہی جائیں گے۔