نقطہ نظر اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ: کیا پاکستان پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتا ہے؟ اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپسی پر ہیروز کی طرح سراہا گیا لیکن ان ٹیموں کے کھلاڑیوں پر قسمت اتنی مہربان نہیں۔