نقطہ نظر زچہ اور بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے کے لیے پاکستان کیا کرسکتا ہے؟ پاکستان بالخصوص دیہی علاقوں میں بچوں اور ماؤں کی اموات کی شرح زیادہ ہے جہاں غربت، جغرافیائی اور ثقافتی عوامل زچگی کی صحت کے مسائل کو مزید خراب کرتے ہیں۔