نقطہ نظر بچے ہوم ورک سے نہیں سیکھتے، اپنے کم عمر بچوں پر بوجھ نہ ڈالیں! اگر ایک استاد کا خیال ہے کہ بچے کو یہ یاد رکھنے کے لیے ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے کہ اسے کلاس میں کیا پڑھایا گیا ہے تو ہمیں طریقہِ تدریس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔